عمران خانصاحب میں نے ہمیشہ آپکی حد درجہ حوصلہ افزائی کی اکثریت کھونے کے بعد اعتماد ووٹ نے حکومت کو نیا جنم دیا اس وڈیو پیغام میں لگی لپٹی بغیر قوم کی آواز آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں زبان خلق نا سنی تو اگلا الیکشن جیتنا دور کی بات آئیندہ اعتماد کا ووٹ لینا بھی محال ہوگا خدانخواستہ