‏‏‏‏‏من آں بسمل کہ زیر خنجر خنخوار می رقصم

پاکستان
Joined May 2021
تیرا آنا یوں ہے جیسے کسی ساحل پہ تڑپتی ہوئی مچھلی کو ایک بڑی لہر اپنی آغوش میں لے اور اسے واپس زندگی کی طرف لے چلے #فروغ_سخن
0
6
0
5
اپنے تیور تو سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں #فروغ_سخن
0
7
0
13
میں نہیں جانتا کہ زمین اور آسمان میں فاصلہ زیادہ ہے یا مشرق اور مغرب میں مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ تم مجھ سے دور ہو... 🖤 #فروغ_سخن
1
7
0
5
جس دِن تم دنیاوی رونقوں سے اُکتا جاؤ اور مر جانا چاہو اُس دن مجھے تلاش کرنا اور مجھ پر مر جانا... 🥺🖤 #فروغ_سخن
0
6
0
11
تیرے قریب رہ کے بھی دل مطمئن نہ تھا گزری ہے مجھ پہ یہ بھی قیامت کبھی کبھی #فروغ_سخن
0
6
0
13
زندگی نے لباس چھین لیا موت نے کم سے کم کفن تو دیا زندگی دربدر پھراتی رہی موت نے مستقل وطن تو دیا #فروغ_سخن
0
8
1
12
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے #فروغ_سخن
1
8
0
7
کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں دونوں میری ذات کے نام ایک غزل منسوب ہے اس سے ایک غزل حالات کے نام #اردو_زبان
0
1
0
2
تلخیاں اس میں بہت کچھ ہیں مزا کچھ بھی نہیں زندگی درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں #فروغ_سخن
1
8
0
10
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا #فروغ_سخن
1
11
0
24
کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستو تنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو #فروغ_سخن
0
9
0
10
عمر retweeted
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔ تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں #فروغ_سخن
4
17
0
21
جیسے منہ بند کلی رات کے ویرانے میں سانس لینا مجھے دشوار ہوا جاتا ہے #فروغ_سخن
0
2
0
3
جو خُوشیاں لوگوں کو مِلیں وہ آپکو نہیں مِلیں لیکن جو غم لوگوں کو مِلے وہ بھی تو آپ کو نہیں ملے.موازنہ بے سکونی کا سبب بنتا ہے اور شُکر ادا کرنے میں ہی عافیت، برکت اور سکون ہے. #فروغ_سخن
1
4
0
3
عمر retweeted
کس کی خوشبو سے دروبام ہیں مہکے مہکے کون جلتا ہے تیرے شہر میں صندل کی طرح #فروغ_سخن
4
14
0
43
عجیب قید تھی جس میں بہت خوشی تھی مجھے اب اشک تھمتے نہیں ہیں یہ کیا رہا ہوا میں #اردو_زبان
0
3
0
2
خوشی ملی تو یہ عالم تھا بدحواسی کا کہ دھیان ہی نہ رہا غم کی بے لباسی کا #فروغ_سخن
0
4
0
5
خوشی کی آرزو کیا دل میں ٹھہرے ترے غم نے بٹھا رکھے ہیں پہرے #مارخوز
0
0
0
0
ہے کی بس ہر اُن کے اشارے میں نشاں اور گرچہ ہے محبت تو گزرتا ہے گماں اور #اردو_زبان
0
2
0
0