🌹‏بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌹 ◢◤◢◤◢◤◢◤◢◤◢◤◢◤ LOVE 🇵🇰 ℙ𝕋𝕀

🇪🇺
Joined August 2020
𝒄𝒉𝑨𝒔𝒉𝒇𝒂𝒒🌻─ ◉ ─🌻 retweeted
1
9
0
5
𝒄𝒉𝑨𝒔𝒉𝒇𝒂𝒒🌻─ ◉ ─🌻 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ⁧#مارخورز⁩ 🌴@sm5mk 🌴@aat_66 🌴@pk5125 🌴@d9ish 🌴@Hfatima25 ❸ 📍@007AA7 📍@somro22 📍@Ati__9 📍@MI_RYK 📍@Abpd54 📍@Sidra6273 📍@RGN1953 📍@123ghas 📍@AShu1__ 📍@Pak5125 📍@ch_295 📍@saq185 ..
1
8
0
4
𝒄𝒉𝑨𝒔𝒉𝒇𝒂𝒒🌻─ ◉ ─🌻 retweeted
0
7
0
1
ہر اک سے کہتے ہیں کیا داغ بے وفا نکلا یہ پوچھے ان سے کوئی وہ غلام کس کا تھا #مارخورز
0
8
0
2
گزر گیا وہ زمانہ، کہوں تو کس سے کہوں خیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا #مارخورز
0
8
0
0
تمام بزم جسے سن کے رہ گئی مشتاق کہو، وہ تذکرہء نا تمام کس کا تھا #مارخورز
0
8
0
1
نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت تمھاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا #مارخورز
0
7
0
1
رہا نہ دل میں وہ بےدرد اور درد رہا مقیم کون ہوا ہے، مقام کس کا تھا #مارخورز
0
7
0
3
وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا #مارخورز
0
7
0
3
وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں یہ کام کس نے کیا ہے، یہ کام کس کا تھا #مارخورز
0
8
0
5
تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا #مارخورز
0
8
0
5
یہ داغؔ بھی نہ ہوگا تیرے سوا کسی کا کونین میں ہے جو کچھ وہ ہے تمام تیرا #مارخورز
0
7
0
3
محروم کیوں رہوں میں جی بھر کے کیوں نہ لوں میں دیتا ہے رزق سب کو ہے فیض عام تیرا #مارخورز
0
7
0
2
ہے تو ہی دینے والا پستی سے دے بلندی اسفل مقام میرا اعلیٰ مقام تیرا #مارخورز
1
7
0
4
جب تک ہے دل بغل میں ہر دم ہو یاد تیری جب تک زباں ہے منہ میں جاری ہو نام تیرا #مارخورز
0
7
0
3
یا رب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا #مارخورز
0
7
0
5
کہتے ہیں اہل سفارش مجھ سے داغؔ تیری قسمت ہے بری ہم کیا کریں #مارخورز
0
7
0
2
تند خو ہے کب سنے وہ دل کی بات اور بھی برہم کو برہم کیا کریں #مارخورز
0
7
0
2
آدمی ہونا بہت دشوار ہے پھر فرشتے حرص آدم کیا کریں #مارخورز
0
7
0
2