وہ شخص آخری سچ تھا میر ی کہانی کا۰۰۰۰۰۰ پھر اس کے بعد کا قصہ فقط کہانی ہے۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

Joined January 2016
Rizwan Adil retweeted
میں نے سارا قرآن پڑھا، اسکا ترجمہ کیا تفاسیر پڑھیں احادیث پڑھیں تاریخی کتب کا مطالعہ کرتے ہوئے میری داڑھی سفید ہوگئی لیکن مجھے ایک روایت نہیں ملی کہ کسی نے رسول اللہ سے غداری کی ہو اور پھر وہ بچ گیا ہو۔ علّامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ
48
1,192
2,400
Rizwan Adil retweeted
مائیکل چو' نامی یہ شخص ہارورڈ یونیورسٹی میں پڑھاتا ہے دس سال پہلےاسےاخوت کا بتایا تواس نے کہا This is not Sustainable کیونکہ اس میں سود نہیں ۔ اس وقت اخوت نے ایک ارب کے قرضے دیئے تھے آج الحمدللہ یہ رقم 140 ارب ہے ۔ ایک سو چالیس گنا ۔ کیا کامیابی سود میں ہے ' یا سودسے انکار میں
244
1,526
8,471
انس زيد بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ سے بیان کرتے ہيں کہ : ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سحری کی پھر نماز کے لیے کھڑے ہوگئے ، راوی کہتے ہیں کہ میں نے کہا : اذان اورسحری میں کتنا فرق تھا وہ کہنے لگے تقریبا پچاس آیت جتنا وقت ۔ صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1921 ) ۔
0
22
100
Rizwan Adil retweeted
ڈوب کر مرجاؤ وہ تمام لوگ جنہوں نے حضور نبی کریم روف رحیم ﷺ کی عزت کے محافظوں کی جگہ پارٹی بازی اور فرانس کے ساتھ تعلقات کو ترجیح دی۔ اب اس ٹوئیٹ میں دیکھیں ہر سال حضورؐ کی شان میں گستاخی کرنے والے کی ٹوئیٹ دیکھیں۔ 👇 میری طرف سے آج سے تحریک انصاف کو خیرباد۔ 🖐
57
48
116
مہینوں سے سر آصف اقبال معطل ہیں۔کیا عوام کو سائبر کرائم کی آگاہی دینا اتنا بڑا جُرم بن گیا تھا کہ ایک فرض شناس اور قابل افسر کو ایمانداری کی اتنی بڑی سزا دے دی جائے۔یہ شیریں مزاری کی بیٹی کا مافیا اتنا مضبوط ہے کہ ہمارے وزیرِ اعظم صاحب بھی اب تک کچھ نہیں کر سکے۔ 1/2
55
858
2,225
Show this thread
🌺 *روزے کا مقصد؟* 🔹 *اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ،جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو*🔹 📗«سورۃ البقرۃ-183»
1
23
110
اس مُلک کا صدر سڑکیں بند کروا کر صدر بنا ہے، وزارتِ عُظمیٰ پر بیٹھا نیازی بھی سِول نافرمانی کرکے آیا ہے مسخرہ شیخ رشید بھی جلاؤ گھیراؤ کا حصہ دار بن کے وزیر داخلہ بنا ہے اگر مولوی ناموسِ رسالتﷺ کے مفاد میں احتجاج کر رہا ہے تو کیوں درد ہو رہا ہے ؟
6
202
283
Rizwan Adil retweeted
پیپلز پارٹی بینظیر کے مرنے پر پورے ملک کو آگ لگا دے تو یہ انکے جذبات کا اظہار ہے تئیس ریلوے سٹیشنوں کو آگ لگانے اور بچیوں کے ریپ کے باوجود بھی آج تک کوئی اسے برا نہیں کہتا لیکن اسیب طرح کے چھوٹےسےط جرم پر ملک کی پانچویں بڑی اسلامی جمہوری پارٹی پا پابندی ۔ اصل جرم اسلام ہے
314
1,618
3,203
🌷➠ *مہینــوں کـا ســردار* 👈 جلیل القدر صحابی سيدنا عبدالله بن مسعود رضي الله تعالی عنه فرماتے ہیں : *🌸 "دنوں کا سردار جمعہ کا دن ہے ؛ اور مہینوں کا سردار رمضان المبارک کا مہینہ ہے."* 📝 *|[ المصنف لابن أبي شيبة : ٥٥٥٢ ]|
0
16
77
Rizwan Adil retweeted
پہلے پی ڈی ایم اور مولانا فضل الرحمان کے سہارے اور اب جہانگیر ترین کی وجہ سے حکومت گھر جائے گی۔۔۔۔۔یہ ہے نون لیگ کی حا لیہ مزاحمتی تحریک کا لب لباب۔۔۔۔۔۔
192
864
5,741
قبول اسلام الحمدللہ آج مدرسہ جامعہ قادریہ مرکزی جامع مسجد رحیم یار خان میں 10 قادیانیوں نےاسلام قبول کیا! اس موقع پر مجلس احرار اسلام کے مرکزی ناظم دعوت و ارشاد ڈاکٹرمحمد آصف صاحب نے اپنے خطاب نومسلمین کو مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ۔
2
10
25
Show this thread
Rizwan Adil retweeted
میجر عدیل شہید کے والد اور ان کی معصوم بیٹیاں ان کی قبر پر۔
26
290
1,900
داڑھی اور پردے کیلئے اتنی دلیل کافی ہے کہ دنیا کے سب سے حسین مرد کے چہرے پر داڑھی تھی اور کائنات کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا
51
864
4,200
Rizwan Adil retweeted
اخبارات نے جسٹس فائز عیسی کے گزشتہ روز کے خطاب کو اچھی کوریج نہیں دی۔ معلوم نہیں ٹی وی چینلز نے کیا کیا۔ لیکن محترم جج کی تقریر میں اسلام پر بہت بات ہوئی اور آئین پاکستان کو اس لیے مقدس کہا گیا کیوں کہ یہ اسلامی ہے اور افسوس کا اظہار کیا کہ اس پر عمل نہیں ہوتا۔
186
1,040
6,000
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
26
472
2,724