Proud Pakistani🇵🇰 || Supporting Pak Army and Imran Khan for The sake Of Pakistan || Struggling for Naya Pakistan ||Traveller ||

Pakistan
Joined July 2019
Monim khan retweeted
MANY MANY CONGRATULATIONS 🥳 HAMZA BHAI @PTI_Lion26 FOR COMPLETING 32K GEMS 👈👈 MASHAA ALLAH BRAVO🤩😍🎉 KEEP IT UP...👍👍 MOVE AHEAD...🤞🤞 KEEP SHINNING LIKE STARS 🌟✨ MAY ALLAH THE ALMIGHTY BLESS YOU MORE SUCCESSES & ACHIEVEMENTS IN FUTURE 💫💫 STAY BLESSED ❣️❣️
4
19
0
17
Monim khan retweeted
تکلیف تو وہ ہے جو آپ کو بدل دے 💔
3
23
0
25
Monim khan retweeted
HEROES NEVER BE DIED... THE DEAD BODY OF #AliSadpara HAS BEEN RECOVERED BY HIS SON NEAR K-2 BOTTLENECK.. MAY HIS SOUL REST IN PEACE & MAY ALLAH THE ALMIGHTY GRANT HIM A VERY HIGHEST PLACE IN JANNAT UL FIRDOUS. AAMEEN ❣️
7
47
0
42
آزاد کشمیر الیکشن میں حق سچ,ملک و قوم سے وفاداری اور ترقی و خوشحالی کے بیانیے کی فتح ہوئی۔کشمیریوں نے واضح کردیاکہ ملک لوٹنے,انتشار کی سیاست,ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے اور ملکی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کی یہاں کوئی گنجائش نہیں۔مودی اور پیسےکو عزت دو کا نعرہ بری طرح پٹ گیا
31
93
4
649
Monim khan retweeted
آپکے ریٹویٹ سے میرا روزگار جڑا ہے رب کریم رحم فرما اتنا روزی رزق دے کہ ہر گھر کی بیٹی عزت سے گھر بیٹھ کر کھا سکے رب کریم اپنی رحمت سے نواز بخش دے ہماری خطائیں اور رحم فرما آمین یا رب العالمین
ھینڈ میڈ جیولری دستیاب ہے آڈر کے لئے سائز کنفرم لکھ کہ ڈی ایم یا واٹساپ کریں آڈر تیار کرنے کے لئے کم اذ کم 15 دن کا ٹائم درکار ہو گا آپکے ریٹویٹ سے میرا روزگار جڑا ہے آپ سب کی دعائیں اور محنت سے انشاءاللہ اک دن خواتین روزگار میں میرا نام ہو گا آگے بڑھنا ہے انشاءاللہ
12
219
4
159
Monim khan retweeted
Replying to @M0NI22
جزاک اللہ
0
1
0
1
Monim khan retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم! ﷽ اے ایمان والو! اللہ تعالٰی نے جو پاکیزہ چیزیں تمہارے واسطے حلال کی ہیں ان کو حرام مت کرو اور حد سے آگے مت نکلو ، بیشک اللہ تعالٰی حد سے نکلنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔ @سورة المائدة ، آية ٨٧ #داستان_دل
10
23
0
28
Monim khan retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّیِ علٰی سَیَّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آٰلِہٖ واصحابہٖ وبَارک وَسَلمّ تَسْلِيماً کثیراً کثیراﷺ
11
76
1
370
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نیت چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو نجات اور بڑی سے بڑی نیکی کو تباہی کا سبب بنا دیتی ہے۔
50
33
1
220
Monim khan retweeted
HISTORY IS BEING REPEATED TODAY AFTER JUST 3 YEARS... GENERAL ELECTION 2018 & NOW #KashmirElections2021 HATS OFF TO YOU KHAN SAHAB @ImranKhanPTI & ALL PTI OFFICIALS FOR MAKING HISTORY AFTER ACHIEVING A GREAT VICTORY... #شکریہ_کشمیر #ہوگئی_انصاف_کی_جیت
3
58
0
46
Monim khan retweeted
#شکریہ_کشمیر کامیابی چومتی ہے ان ہی کے قدم ایمان ہوتا ہے جن کا اللہ کی ذات پر #Saru_Writes #Poetry_Planet #نمود_عشق
3
53
0
52
Monim khan retweeted
#شکریہ_کشمیر FINALLY PTI BLESSED WITH AMAZING VICTORY IN #KashmirElections2021 CONGRATULATIONS🥳 TO PTI GOVERNMENT,OFFICIALS & WORKERS SPECIALLY @ImranKhanPTI & @TeamISF_ FOR ACHIEVING A TREMENDOUS TASK IN #Kashmir TODAY😇 HOPE FOR THE GREAT CHANGE AHEAD✌️ #ہوگئی_انصاف_کی_جیت
2
55
0
43
Monim khan retweeted
وَمَا اَرْسَلْنٰـکَ اِلاَّ رَحْمَۃً لِّلْعٰلَمِیْن
0
3
0
9
Monim khan retweeted
#بلے_پہ_ٹھپہ VOTE FOR BAT... VOTE FOR CHANGE... VOTE FOR PTI... VOTE FOR THE BETTERMENT... VOTE FOR THE PROSPERITY... VOTE FOR THE AMBASSADOR OF #KASHMIR.. VOTE FOR ONLY KHAN... #AJKElections2021 #کشمیرکپتان_کےنام
0
28
0
16
Monim khan retweeted
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ میرے لئے اللّٰهﷻ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے.
22
23
2
261
ہمیں اس بات کو قبول کرنا چائیے کہ گذشتہ ستر سالوں میں عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے پوری دنیا میں کشمیری عوام کے احساسات و جذبات کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی ہے۔
52
666
20
3,044