اللہ کی آزمائش کو تربیت سمجھو تربیت یافتہ کو وہ نواز دیتا ہے

Punjab, Pakistan
Joined March 2021
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
3
142
0
335
اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو۔ مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو #مارخور
3
10
0
17
Atif Mehmood retweeted
دنیا کے تقریبا 8 ارب انسانوں کے 16 ارب انگوٹھے جنکے چھوٹے سے حصےمیں ایسا ڈیزائن ہر ڈیزائن باقی 16ارب ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا. 👈وَفِیۤ أَنفُسِكُمۡۚ أَفَلَا تُبۡصِرُونَ○ *اورخود تمہارے اپنے وجود میں ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں،تم کیوں عقل سےکام نہیں لیتے؟🥲😢💯 #مارخور
0
9
0
12
Atif Mehmood retweeted
0
9
0
2
Atif Mehmood retweeted
0
5
0
2
Atif Mehmood retweeted
اسی شہر کی اسی راہ پر تھے ہمارے گھر بھی قریب تر یوں ہی گھومتے رہے عمر بھر نہ تو آئے تم نہ تو آئے ہم #مارخور
0
5
0
2
Atif Mehmood retweeted
0
6
0
1
Atif Mehmood retweeted
جو تمہیں ہے اپنی انا پسند تو مجھے بھی شرط کا پاس ہے یہ ضدوں کے سلسلے توڑ کر نہ تو آئے تم نہ تو آئے ہم #مارخور
0
5
0
2
Atif Mehmood retweeted
0
6
1
2
Atif Mehmood retweeted
وہ جھروکے پردوں میں بند ہیں وہ تمام گلیاں اداس ہیں کبھی خواب میں سر رہ گزر نہ تو آئے تم نہ تو آئے ہم #مارخور
0
5
0
1
Atif Mehmood retweeted
کبھی مڑ کے پھر اسی راہ پر نہ تو آئے تم نہ تو آئے ہم کبھی فاصلوں کو سمیٹ کر نہ تو آئے تم نہ تو آئے ہم #مارخور
0
5
0
2
Atif Mehmood retweeted
0
6
0
1
Atif Mehmood retweeted
انہیں چاہتوں میں بندھے ہوئے ابھی تم بھی ہو ابھی ہم بھی ہیں ہے کشش دلوں میں بہت مگر نہ تو آئے تم نہ تو آئے ہم #مارخور
0
5
0
2
Atif Mehmood retweeted
0
6
0
1
Atif Mehmood retweeted
شب وصل بھی شب ہجر ہے شب ہجر اب تو ہے مستقل یہی سوچنے میں ہوئی سحر نہ تو آئے تم نہ تو آئے ہم #مارخور
0
5
0
2
Atif Mehmood retweeted
0
5
0
1
Atif Mehmood retweeted
0
5
0
2