Unfollowing all the "sasty instructors who just cleared CSS" and become senior instructors. Agar itny he achy ho govt institutions ka itna bura hal na hota.
#FakeScholars
ایم ایس چلاس ہسپتال ڈاکٹر اقبال سرعام رشوت کی رقم تیار کرنے کو کہ رہا ہے۔ ڈاکٹر اقبال نے اپنی ذاتی دوائی فرنچائز چلاس لائی ہے ہسپتال کے تمام ڈاکٹروں کو زبردستی اپنی کمپنی کی داوئی لکھوا رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔
@Rohshan_Din@InayatRAbdali@AlishaRazaa@Hafiz_Qureshii
ہمیں علم چاہئے۔۔
ہم ہر حال میں علم حاصل کرنا چاہتے ہیں
گلگت بلتستان کی بیٹیاں اور بیٹوں کی سخت موسمی حالات کے باوجود سکول آمد کے مناظر۔
#GilgitBaltistan