‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏کچھ تعلق چھینک کی طرح ہوتے ہیں جن کے ختم ہوتے ہی الحمدللہ کہنے کو دل کرتا ہے nitter.1d4.us/search?q=%23%D9%…%

Punjab, Pakistan
Joined July 2020
غور اس سچی عبارت تے وی کرنا چاہیدا ۔پہلا کلمہ فیر اونا لوکاں نوں پڑھنا چاہیدا ۔میرے آقا نوں جیہڑے رب توں جدا کر دے نے جو وی منگاں مینوں سرکار عطا کر دے نے ۔بڑے لجپال نے آ قا بڑے لجپال نے آقا
25
63
1
148
وے صورتیں الٰہی کس ملک بستیاں ہیں اب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں #مارخورز
0
6
0
2
عشق سے تو نہیں ہوں میں واقف دل کو شعلہ سا کچھ لپٹتا ہے #مارخورز
0
5
0
1
گر تجھ میں ہے وفا تو جفاکار کون ہے دل دار تو ہوا تو دل آزار کون ہے #مارخورز
0
6
0
1
سوداؔ جہاں میں آ کے کوئی کچھ نہ لے گیا جاتا ہوں ایک میں دل پر آرزو لیے #مارخورز
0
7
0
1
اکیلا ہو رہ دنیا میں گر چاہے بہت جینا ہوئی ہے فیض تنہائی سے عمر خضر طولانی #مارخورز
0
6
0
2
کہیو صبا سلام ہمارا بہار سے ہم تو چمن کو چھوڑ کے سوئے قفس چلے #مارخورز
0
7
0
1
عمامے کو اتار کے پڑھیو نماز شیخ سجدے سے ورنہ سر کو اٹھایا نہ جائے گا #مارخورز
0
7
0
1