‏‏اللہ ایک ہے ۔اسی کی عبادت کرو ہمیشہ سچ بولو

Punjab, Pakistan
Joined February 2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ لیسوا نیلم ویلی پاک فوج کی گاڑی دوران الیکشن ڈیوٹی حادثے کا شکار: پاک فوج کے چار عظیم نوجوان شہید...!!! #مارخورز @4MMA3
0
0
0
1
بیوہ سے شادی کرنے کا موقع ملے تو کیا آپ نکاح کرو گے ؟ #مارخورز @4MMA3
4
2
0
3
لَا تَرْجُ اِلاّٰرَبَّکَ°🤍💗🥀 اپنے رَبّ کے سِوا کِسی سے اُمید نہ رکھو.💯 #مارخورز @4MMA3
1
2
0
3
الحمدللہ ہم عبادات رب کی کرتے ہیں اور عبادت کرنے کا طریقہ محمدﷺ ❤سے لیتے ہیں 🌹 #مارخورز
0
2
0
3
سارے ہی محترم ہیں مگر مُحَمَّد مصطفی ﷺ کے بعد ♥️ #مارخورز
0
2
0
2
بڑا کمزور ایمان ہے ہمارا ساز سے ہزاروں گانے پہچان لیتے ہیں لیکن تلاوت سے 114 سورتیں نہیں پہچان پاتے ! #مارخورز
1
4
0
4
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص مر گیا اور وہ (یقین کے ساتھ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ جنت میں داخل ہو گاـ۔ (صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦) #مارخورز
1
3
0
6
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اے نوجوانوں کی جماعت! تمہارے اوپر نکاح لازم ہے، کیونکہ یہ نگاہ کو نیچی کرنے والا اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والا ہے (جامع الترمذی:1081) #مارخورز
0
3
0
3
رسولِ رحمت ﷺ نے ارشاد فرمایا: آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ۔ (صحیح البخاری:69) #مارخورز
0
3
0
3
رفع الیدین اگر منسوخ ہے تو پھر نماز عید میں کیوں کرتے ہیں جس کو وہ منسوخ کہتے ہیں جب دل چاہے کر بھی لیتے ہیں #مارخورز
0
2
0
4
Malko ملکو retweeted
ہر انسان کے اندر ایک ڈراؤنا انسان چھپا ہوتا ہے🤫🤭 جو صرف نادرہ کے کیمروں سے نظر آتا ہے ✌️✌️😛 #مارخورز @3BBMK
0
1
0
3
Malko ملکو retweeted
لڑکا : تم اتنی موٹی کیوں ہو؟ لڑکی : ہمارا فریزر خراب ہے لڑکا : تو؟ لڑکی : تو سب کچھ کھانا پڑتا ہے . 😂😂😂😜😜👆👆👆👆😜😜😜 #مارخورز @3BBMK
0
1
0
3
Malko ملکو retweeted
کل ویگن میں سوار ایک لڑکے سے پوچھا، کہاں کے ہو ؟. کہنے لگا ہمارا بیاہ ہوگیا ہے اور اب ہم کہیں کے نہیں رھے ۔😂😂😂😂 #مارخورز @3BBMK
0
2
0
5
Malko ملکو retweeted
محبتوں کے کچھ آخری لمحات۔۔ جن کا اختتام مجبوریاں ہیں۔۔😭 #مارخورز @3BBMK
0
1
0
1
Malko ملکو retweeted
جو بندہ مٹن بیف وغیرہ نا کھاتا ہو سوچیں ذرا اس عید پر اس کا کیا حال ہوتا ہوگا۔۔۔😑 #مارخورز @3BBMK
0
1
0
1
Malko ملکو retweeted
تیری دید میری عید ، تیری ہوٸی میں مرید ♥️😘 #مارخورز @3BBMK
0
1
0
1
Malko ملکو retweeted
سب سے بہترین قربانی کس چیز کی ہے #مارخورز @3BBMK
0
1
0
1